نن مسلم تہوار اور اس میں شر کت و مبارکبادی!چند اصولی مباحث!
*چھٹھ اور دیوالی کے موقع سے ایک اہم تحریر* *غیروں کے تہوار کی بابت:مطالعہ_مشورہ* السلام علیکم ورحمۃاللہ! مفتی صاحب ہولی،دیوالی ،چھٹھ یا کرسمس جیسے تہوار میں ایک مسلمان کا شریک ہونا،وہاں ہونے والے فنکشن میں جان بوجھ کر شریک ہونا،پورے جوش و خروش کے ساتھ انہیں مبارکبادی دینا یہ سب ایک مسلمان کے لیے کیسا ہے؟ ٹی وی پروگرام پر آنے والے ایک اسکالر غامدی صاحب ہیں،وہ تو اسے درست کہتے ہیں!کیا یہ تالیف قلبی کے طور پر گوارا ہوسکتا ہے؟ واضح رہے کہ طاب یہ سارے خرافات تہوار و جشن کے نام پر مسلم ممالک میں بھی ہونے لگے ہیں! جہاں ناچ گانا ، مرد وزن کا اختلاط اور بسا اوقات شراب بھی چھلکایے جاتے ہیں۔ اس سلسلے میں تفصیل کے ساتھ دیگر مسالک کی روشنی میں آپ ہماری راہنمای فرمائیں! جزاکم اللّہ خیرا و بارک اللہ فیک! اشرف گیا بہار/راحیل فاروق ممبئی/دل شیر دہلی ____ وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ! جو صورت حال آپ نے لکھی ہے اور ہولی ،دیوالی چھٹھ،یا کرسمس منانے والے کے ساتھ ایک صاحب ایمان کا بھی یہ سب مل کر منانا اور جوش و خروش کے ساتھ مبارک باد پیش کرنے کا شرعی حکم جو آپ نے دریافت کیا ہے. ان سب کے متعلق اولا