مندر شکن یا مسجد شکن اورنگ زیب عالمگیر علیہ الرحمہ؟
#اورنگ_زیب عالمگیر علیہ الرحمہ #مندر کے ساتھ ساتھ #مسجد_شکن بھی.#آخر_کیوں؟ مفتی صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ! راقم آپ سے یہ جاننے کا متمنی ہے کہ بنارس جو کہ وارانسی سے مشہور ہے.وہ تو تاریخی اعتبار سے مکمل دیوی دیوتا کا شہر ہے.تو سوال یہ ہے کہ وہاں کوئی مسلم بادشاہ کیا کرنے گیا اور وہاں کویی مسجد کیسے بن گئی؟ اسی طرح اورنگ زیب عالمگیر علیہ الرحمہ پر جو الزام لگایا جاتا ہے کہ انہوں نے بنارس میں مشہور مندر وشوناتھ نامی کو منہدم کروادیا،یا دیگر منادر کو منہدم کروایا اور اس پر مسجد بنوادی.کیا یہ الزام سراسر جھوٹ ہے یا اس میں کچھ نا کچھ سچائی بھی ہے؟ ایک سوال اور آپ نے اپنے ٹوئٹ میں ایک دن بدھسٹوں کے عبادت خانوں کی ہندو کے ہاتھوں تباہی کا ذکر کیا تھا. پوچھنا یہ ہے کہ اسکی کیا سچائی ہے؟ امید کہ آپ ہمارے سوالات کا جوابات ضرور رقم کریں گے. ہمیں تشفی بخش جواب چاہیے. ہمارا واسطہ ایسے سوال کرنے والوں سے کافی پڑتا رہتا ہے.آج کل تو ہر طرف یہی سب چرچے میں ہے. آپ کا عزیز :سراج صفدر دربھنگہ بہار -------------------- وعلیکم السلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ! آپ نے ایک ساتھ کئی سوالات ہمارے