اشاعتیں

اکتوبر, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ہر بستی میں مسجد کیوں؟توقیر بدر القاسمی آزاد

تصویر
  #ہر_بستی_و_محلے_میں_مسجد_بنانے_کی_کیا_ضرورت_ہے؟ مفتی صاحب السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ! ابھی حال ہی میں آپ نے ایک دینی جلسے میں "مسجد اور مسلمان اور انکے مابین رشتے" پر مختصر وقت میں قرآن و حدیث کی روشنی میں سماج و سائنس دونوں پہلو سے بڑی اچھی باتیں بتائیں اور حاضرین سے اسے اپنانے کی اپیل appeal کی.ہم چند ساتھی بھی وہاں شریک جلسہ تھے.ہم لوگوں نے آپ سے ایک بات کو لیکر جلسے کے آخر میں ملاقات کرنے کی ترتیب بنائی،مگر آخر میں معلوم ہوا کہ آپ تو بیان کے بعد وہاں سے نکل چکے. بہرحال عرض مدعا یہ ہے کہ آپ نے مسجد کے متعلق یہ کہا کہ مسلمانوں کے لئے یہ بالکل پاور ہاؤس کا درجہ رکھتی ہے.یہ اسلامی شعائر و مخصوص علامات، بلکہ مسلم کمیونٹی کی جان اور پہچان ہے. یہ ان شعائر میں یہ ایک اہم عظیم اور قابل احترام علامت ہے.پھر آپ اسکی دلیل بھی دیتے رہے! تاہم میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی غیر مسلم یا ناستک atheist یہ کہے کہ تمہارے لیے تو روئے زمین کی ہر جگہ کو مسجد قرار دیا گیا ہے.جہاں چند منٹوں میں اپنی نماز ادا کرکے اپنی عبادت ادا کر سکتے ہو،تو پھر باضابطہ ہر بستی ہر محلے میں کسی ایک جگہ کو